منصف اعظم پاکستان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چیف جسٹس آف پاکستان سے رجوع مکرر)
| پاکستان |
مقالہ بسلسلہ مضامین: |
|
|
|
آئین
عدلیہ
|
|
|
منصف اعظم پاکستان(انگریزی: Chief Justice of Pakistan) عدالت عظمیٰ پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیل میں پاکستان کی عدالت عظمٰی میں اس عہدے پر فائز رہنے والے تمام منصفین اعظم کی فہرست فراہم کی جا رہی ہے۔ (پاکستان کی عدالت عظمٰی 1960ء تک وفاقی عدالت کے نام سے جانی جاتی تھی)۔
فہرست [ترمیم]
| زمانی ترتیب | منصف اعظم (چیف جسٹس) کا نام | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا |
| 1 |
جسٹس سر عبدالرشید (منصف اعظم، وفاقی عدالت) |
7 جون 1949ء | 29 جون 1954ء |
| 2 | جسٹس محمد منیر (منصف اعظم، وفاقی عدالت) | 29 جون 1954ء | 2 مئی 1960ء |
| 3 | جسٹس محمد شہاب الدین | 3 مئی 1960ء | 12 مئی 1960ء |
| 4 | جسٹس اے ۔ آر ۔ کورنیلس | 13 مئی 1960ء | 29 فروری 1968ء |
| 5 | جسٹس ڈاکٹر ایس ۔ اے ۔ رحمان | 1 مارچ 1968ء | 3 جون 1968ء |
| 6 | جسٹس فضل اکبر | 4 جون 1968ء | 17 نومبر 1968ء |
| 7 | جسٹس حمود الرحمٰن | 18 نومبر 1968ء | 31 اکتوبر 1975ء |
| 8 | جسٹس محمد یعقوب علی | 1 نومبر 1975ء | 22 ستمبر 1977ء |
| 9 | جسٹس انوار الحق | 23 ستمبر 1977ء | 25 مارچ 1981ء |
| 10 | جسٹس محمد حلیم | 23 مارچ 1981ء | 31 دسمبر 1989ء |
| 11 | جسٹس محمد افضل ظلّہ | 1 جنوری 1990ء | 18 اپریل 1993ء |
| 12 | جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ | 17 اپریل 1993ء | 14 اپریل 1994ء |
| * | جسٹس سعد سعود جان (قائم مقام) | 15 اپریل 1994ء | 4 جون 1994ء |
| 13 | جسٹس سیّد سجاد علی شاہ | 5 جون 1994ء | 2 دسمبر 1997ء |
| 14 | جسٹس محمد اجمل میاں | 23 دسمبر 1997ء | 30 جون 1999ء |
| 15 | جسٹس سعید الزماں صدیقی | 1 جولائی 1999ء | 26 جنوری 2000ء |
| 16 | جسٹس ارشاد حسن خان | 26 جنوری 2000ء | 6 جنوری 2002ء |
| 17 | جسٹس محمد بشیر جہانگیری | 7 جنوری 2002ء | 31 جنوری 2002ء |
| 18 | جسٹس شیخ ریاض احمد | 1 فروری 2002ء | 31 دسمبر 2003ء |
| 19 | جسٹس ناظم حسین صدیقی | 31 دسمبر 2003ء | 29 جون 2005ء |
| 20 | جسٹس افتخار محمد چوہدری | 30 جون 2005ء | 9 مارچ 2007ء (معطل کر دیے گئے) |
| * | جسٹس جاوید اقبال (قائم مقام) | 9 مارچ 2007ء | 24 مارچ 2007ء |
| * | جسٹس رانا بھگوان داس (قائم مقام) | 24 مارچ 2007ء | 20 جولائی 2007ء |
| 20 | جسٹس افتخار محمد چوہدری | 20 جولائی 2007ء (بحال کر دیے گئے) | 3 نومبر 2007ء (صدر پرویز مشرف نے ملک میں ہنگامی حالات نافذ کر کے معطل کر دیا) |
| * | جسٹس عبدالحمید ڈوگر (ڈی فیکٹو) | 3 نومبر 2007ء | 21 مارچ 2009ء |
| 20 | جسٹس افتخار محمد چوہدری | 22 مارچ 2009ء (بحال کر دیے گئے) | تا حال |
مزید دیکھیے [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||