چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

چین کے تاریخی دارالحکومتوں کی فہرست[ترمیم]

بیسویں صدی سے پہلے کے دارالحکومت
یسویں صدی سے بعد کے دارالحکومت

In alphabetical order:

  • انیانگ: ین کے نام سے جانے جانے والا یہ شہر شانگ سلطنت کے زمانہ ء ین میں چین کا دارالحکومت رہا۔
  • بیجنگ: کبھی بیجنگ کبھی پیکنگ اور کبھی پیپنگ کے نام سے جانا کیا یہ شہر بارہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دارالحکومت بنا۔ اس کو آخری بار یہ اعزاز 1949 میں ملا اور یہ اب عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔ اس کی عروج و زوال کی کہانی ذیل میں درج ہے:
بنام جی(薊 Jì):ریاست یان کا بہار و خزاں کا 722 ق-م سے 481 ق-م تک کا دارالحکومت۔
بنام یانجنگ(燕京 Yānjīng ):لیاؤ سلطنت کا 907 سے 1125 تک ثانوی دارالحکومت۔
بنام ژونگدو(中都 Zhōngdū ):جن سلطنت کا حکمران جن شی زونگ سے 1220 کی دہائ تک دارالحکومت رہا۔
بنام ڈاڈو(大都 Dàdū ):یو‏عان سلطنت کا 1271 سے 1368 تک دارالحکومت رہا۔ اس کو عظیم سیاح مارکوپولو نے کامبولک کے نام سے بتایا۔ ڈاڈو کے لغوی معنی عظیم دارالحکومت کے ہیں۔


بنام جنگشی (京師 Jīngshī ):منگ سلطنت کے حکمران شہنشاہ یونگل سے 1220سلطنعت کے زوال تک دارالحکومت رہا۔ جنگشی کے لغوی معنی دارالحکومت کے ہیں۔
1644 میں منگ سلطنعت کے زوال سے 1912 میں قنگ سلطنت کے اختتام تک۔
جمہوریہ چین کی بییانگ حکومت کا دارالحکومت بنا۔
عوامی جمہوریہ چین کا تاحال دارالحکومت۔
904 سے 978 تک وویے سلطنت کا دارالحکومت رہا۔
بنام لنان (臨安 Lín'ān) جنوبی سونگ سلطنت کا دارالحکومت رہا۔
  • کائفنگ یہ شہر بارہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دارالحکومت بنا:
اختتامی لیانگ سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
اختتامی جن سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
ہان سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
ژو سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔


بنام ڈونجنگ (東京 Dōngjīng) 960سے 1279 تک سونگ سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
  • لویانگ یہ شہر بارہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دارالحکومت بنا:
1122‍ق-م سے 256 ق-م تک مشرقی ژو سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
25 سے 220 تک مشرقی ہان سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
دور سہ سلطنعت میں وی سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔.
265 سے 420 تک مغربی جن سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
493 سے شمالی وی سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
اختتامی ٹانگ سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
  • نانجنگ (formerly Romanized Nanking (CPMR) or Nanching in WG) was the capital of various Chinese governments including (sorted chronologically):
all of the Six Dynasties: called Jianye (建業 Jiànyè) or Jiankang (建康 Jiànkāng). The Six Dynasties are:
Kingdom of Wu during the Three Kingdoms.
Eastern Jin Dynasty
Liu Song Dynasty
Southern Qi Dynasty
Liang Dynasty
Chen Dynasty
Ming Dynasty before Yongle Emperor moved the capital to Beijing.
Taiping Tianguo (Heavenly Kingdom of Great Peace and Prosperity) during the Taiping Rebellion. Known as Tianjing (天京,literally 'Heavenly Capital') between 1853 and its fall in 1864.
Republic of China after the Northern Expedition until the Japanese invasion in 1937 of WWII, and after the war until چیانگ کائی شیک retreated to Taiwan in 1949.
Wang Jingwei's pro-Japanese collaborationist government.
  • زیان (WG: Hsi'an; called Chang'an in ancient times) was the capital of various Chinese governments including (sorted chronologically):
Western چو, also see Hao.
State of Qin in Spring and Autumn Period and Qin Dynasty 221 BC-207 BC: Xi'an is located near the Qin capital which is called شیانیانگ (咸陽 Xiányáng).
Western Han Dynasty from 206 BC to AD 9
Xin Dynasty from 8 to 23
ہان خاندان
Western Jin Dynasty
State of Former Zhao, a state in the Sixteen Kingdoms period during the Chinese Jin Dynasty (265-420).
State of Former Qin from 351 to 394, from the Sixteen Kingdoms period.
State of Later Qin from 384 to 417, from the Sixteen Kingdoms period.
Western Wei Dynasty
Northern Zhou Dynasty
تحصیل سوئی from 581 to 618
Tang Dynasty from 618 to 907
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔