چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافاں سے رجوع مکرر)
|
|
اس مضمون یا قطعہ کو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق از سر نو لکھنے کی ضرورت ہے۔ برائے مہربانی اسے بہتر بنائیں۔ |
چین کے تاریخی دارالحکومتوں کی فہرست [ترمیم]
In alphabetical order:
- انیانگ: ین کے نام سے جانے جانے والا یہ شہر شانگ سلطنت کے زمانہ ء ین میں چین کا دارالحکومت رہا۔
- بیجنگ: کبھی بیجنگ کبھی پیکنگ اور کبھی پیپنگ کے نام سے جانا کیا یہ شہر بارہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دارالحکومت بنا۔ اس کو آخری بار یہ اعزاز 1949 میں ملا اور یہ اب عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔ اس کی عروج و زوال کی کہانی ذیل میں درج ہے:
-
- بنام جی(薊 Jì):ریاست یان کا بہار و خزاں کا 722 ق-م سے 481 ق-م تک کا دارالحکومت۔
-
- بنام یانجنگ(燕京 Yānjīng ):لیاؤ سلطنت کا 907 سے 1125 تک ثانوی دارالحکومت۔
-
- بنام ژونگدو(中都 Zhōngdū ):جن سلطنت کا حکمران جن شی زونگ سے 1220 کی دہائ تک دارالحکومت رہا۔
-
- بنام ڈاڈو(大都 Dàdū ):یوعان سلطنت کا 1271 سے 1368 تک دارالحکومت رہا۔ اس کو عظیم سیاح مارکوپولو نے کامبولک کے نام سے بتایا۔ ڈاڈو کے لغوی معنی عظیم دارالحکومت کے ہیں۔
-
- بنام جنگشی (京師 Jīngshī ):منگ سلطنت کے حکمران شہنشاہ یونگل سے 1220سلطنعت کے زوال تک دارالحکومت رہا۔ جنگشی کے لغوی معنی دارالحکومت کے ہیں۔
-
- 1644 میں منگ سلطنعت کے زوال سے 1912 میں قنگ سلطنت کے اختتام تک۔
-
- جمہوریہ چین کی بییانگ حکومت کا دارالحکومت بنا۔
-
- عوامی جمہوریہ چین کا تاحال دارالحکومت۔
- چینگدو: چینگدو کا شہر شوء سلطنت کے دور سہ سلطنت میں دارالحکومت رہا۔ساتھ ہی یہ چینی خانہ جنگی کے دوران کچھ عرصہ کے لیے جمہوریہ چین کا مرکز حکومت بھی رہا۔
- چونگ کنگ: پہلی بار یہ چیانگ حکومت کا دوسری جنگ عظیم کے دوران عارضی دارالحکومت بنا۔ یہ چینی خانہ جنگی کے دوران کچھ عرصہ کے لیے جمہوریہ چین کا مرکز حکومت بھی رہا۔
- گوانگژو یا کینٹن پہلی بار 1926-1927 کی شمالی سرگرمی تک تخت چین اور پھر چینی خانہ جنگی کے دوران کچھ عرصہ کے لیے جمہوریہ چین کا مرکز حکومت رہا۔
-
- 904 سے 978 تک وویے سلطنت کا دارالحکومت رہا۔
-
- بنام لنان (臨安 Lín'ān) جنوبی سونگ سلطنت کا دارالحکومت رہا۔
- کائفنگ یہ شہر بارہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دارالحکومت بنا:
-
- اختتامی لیانگ سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- اختتامی جن سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- ہان سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- ژو سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- بنام ڈونجنگ (東京 Dōngjīng) 960سے 1279 تک سونگ سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
- لویانگ یہ شہر بارہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دارالحکومت بنا:
-
- 1122ق-م سے 256 ق-م تک مشرقی ژو سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- 25 سے 220 تک مشرقی ہان سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- 265 سے 420 تک مغربی جن سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- 493 سے شمالی وی سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
-
- اختتامی ٹانگ سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
- نانجنگ (formerly Romanized Nanking (CPMR) or Nanching in WG) was the capital of various Chinese governments including (sorted chronologically):
-
- all of the Six Dynasties: called Jianye (建業 Jiànyè) or Jiankang (建康 Jiànkāng). The Six Dynasties are:
-
-
- Kingdom of Wu during the Three Kingdoms.
-
-
-
- Eastern Jin Dynasty
-
-
- Ming Dynasty before Yongle Emperor moved the capital to Beijing.
-
- Taiping Tianguo (Heavenly Kingdom of Great Peace and Prosperity) during the Taiping Rebellion. Known as Tianjing (天京,literally 'Heavenly Capital') between 1853 and its fall in 1864.
-
- Republic of China after the Northern Expedition until the Japanese invasion in 1937 of WWII, and after the war until Chiang Kai-Shek retreated to Taiwan in 1949.
-
- Wang Jingwei's pro-Japanese collaborationist government.
- ٹاۓپی 1949 سے جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔
- ووہان was the capital of a leftist Kuomintang government led by Wang Jingwei in opposition to Chiang Kaishek during the 1920s.
- زنادو (Shangdu) (上都) was the summer capital of Kublai Khan's empire.
- زیان (WG: Hsi'an; called Chang'an in ancient times) was the capital of various Chinese governments including (sorted chronologically):
-
- Western Zhou Dynasty, also see Hao.
-
- State of Qin in Spring and Autumn Period and Qin Dynasty 221 BC-207 BC: Xi'an is located near the Qin capital which is called Xianyang (咸陽 Xiányáng).
-
- Western Han Dynasty from 206 BC to AD 9
-
- Xin Dynasty from 8 to 23
-
- State of Former Zhao, a state in the Sixteen Kingdoms period during the Chinese Jin Dynasty (265-420).
-
- State of Former Qin from 351 to 394, from the Sixteen Kingdoms period.
-
- State of Later Qin from 384 to 417, from the Sixteen Kingdoms period.
-
- Sui Dynasty from 581 to 618
-
- Tang Dynasty from 618 to 907
- یی: شمالی قی سلطنعت اور مشرقی وی سلطنعت کا دارالحکومت رہا۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔