چیک جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Česká republika
جمہوریہ چیک
جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیک کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Pravda vítězí!
(سچ کو دوام ہے)
ترانہ: ? Kde domov můj
جمہوریہ چیک کا محل وقوع
دارالحکومت پراگ
عظیم ترین شہر پراگ
دفتری زبان(یں) چیک
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
واکلاؤ کلاؤس
میرک تاپولانک
تشکیل
- آسٹریا۔ہنگری سے آزادی
چیکوسلواکیہ سے علیحدگی
چیکوسلواکیہ کے دو حصے ہوئے
28 اکتوبر 1918ء
یکم جنوری 1993ء
یورپی یونین کی رکنیت یکم مئی 2004ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
78866  مربع کلومیٹر (117)
30450 مربع میل
2
آبادی
 - تخمینہ:2012ء
 - 2001 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
10,505,445 (78)
10230060
130 فی مربع کلومیٹر(82)
337 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

249.1 ارب بین الاقوامی ڈالر (41 واں)
24400 بین الاقوامی ڈالر (38 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.891
(32) – بلند
سکہ رائج الوقت چیک کرونا (CZK)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.cz
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+420

چيک جمہوريہ (چیک میں:Česká republika) ایک صنعتی ملک ہے جو وسطی یورپ میں واقع ہے۔اس کی قومی زبان چیک زبان ہے۔ اس میں ۱۴ حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں پولینڈ، جنوب میں آسٹریا، اور مغرب میں جرمنی مشرق میں سلوواکیہ سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ ۷۸۸۶۷ مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی ۱۰۵۰۵۴۴۵ نفوس پر مشتمل ہے۔ پراگ چيک جمہوريہ کا دارالخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک ۱۹۹۳ میں چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔

فہرست متعلقہ مضامین چیک جمہوریہ[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]