چی زیٹ – ۷۵
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| چی زیٹ – ۷۵ CZ 75 |
|
|---|---|
| ملک | |
| کمپنی | Česká zbrojovka Uherský Brod |
| وزن | ۱۰۰۰ گرام |
| لمبائی | ۲۰۶ م.م. |
| سطح | ۹x۱۹م م ۴۰ SW ۹x۲۱ م م |
چی زیٹ – ۷۵ ( چیک میں:CZ-75 ) ایک ادھ خودکار پستول ہے جس چیک جمہوریہ میں بنایا جاتا ہے. یہ ہتھیار آپنے کلاس میں سب سے اچھا ہے. چیک کے ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﮈﯾﺰﺍﺋﻨﺮ František Koucký ﻧﮯ ۱۹۷۵ ﻣﯿﮟ چی زیٹ – ۷۵ کی ایجاد کی. یہ پستول عام طور پر مشرقی ملکوں کو برامد ھوتا ہے۔ یہ پستول چھوٹے پیٹنٹ تحفظ کی وجہ سے ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ کپی ہونے والا ہتیار ہے ﺍﺱ ﮐﺎ ﻭﺯﻥ ایک ﮐﻠﻮﮔﺮﺍﻡ ہے۔اس میں ۹x۱۹م م ، ۹x۲۱ م مIMI یا ۴۰S&W کارتوس استعمال ہوتا ہے.
چی زیٹ – ۷۵ کا اقسام [ترمیم]
- CZ-75
- CZ-75B
- CZ-75B SA
- CZ-85
- CZ-85B
- CZ-75BD
- CZ-75 DAO
- CZ-75 SP-01
- CZ-75 Compact
- CZ-75D PČR Compact
- CZ-75 P-01
- CZ-75 D Compact
- CZ-75 P-07
منابع [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔