ڈاؤننگ سٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Downing Street

Downing Street.jpg

شہر لندن کی ایک گلی کا نام جہاں مکان نمبر 10 پر برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش ہے۔ اس کے بالمقابل برطانوی دفتر خارجہ ہے۔ دفتر نوآبادیات اور وزارت خارجہ بھی یہیں ہے۔