ڈائنا نیاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ڈائنا نیاد(پ:22 اگست 1941ء) امریکی مصنف، صحافی اور تیراک ہیں۔ انھیں اس واقت شہرت ملی جبجس اُنھوں نے ہوانا اورامریکہ کے جنوبی ساحل، فلوریڈا کے درمیان 177 کلومیٹر کا فاصلہ 53 گھنٹوں تیر کر طے کیا۔ اس سے قبل، سنہ 1997میں آسٹریلیائی تیراک، سوزن میرونیفلوریڈا اسٹریٹ‘ سر کر چکی ہیں،