ڈاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مائیکرو کمپیوٹرز میں استعمال ہونے والا سنگل یوزر آپریٹنگ سسٹم ڈاس کہلاتاہے جو ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا محفف ہے۔ ڈاس ان پٹ اور آؤٹ پٹ کے طریقوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور صارف کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ پروگرام کو لوڈ کر سکے اور چلا سکے ڈاس مائیکرو کمپیوٹر کی تاریخ میں انتہائی کامیاب آپریٹنگ سسٹم ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]