ڈافن، مینی ٹوبا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ڈافن کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس کی کل آبادی ۲۰۰۶ میں ۷۹۰۶ افراد پر مشتمل تھی۔ ۱۸۹۸ میں اسے قائم کیا گیا اور جلد ہی غلے کی منتقلی کے حوالے سے اہم مرکز بن گیا۔ اگرچہ آج بھی علاقے کی معیشت میں زراعت کا کردار اہم رہا ہے تاہم اب صورتحال بدل رہی ہے۔

فہرست

[ترمیم] ذرائع نقل و حمل

ڈافن کینیڈین ناردرن ریلوے سٹیشن یہاں ۱۹۱۲ میں بنایا گیا۔

[ترمیم] زمینی

یہاں سے صوبائی شاہراہ نمبر ۵، ۱۰، ۲۰، ۵ اے، ۱۰ اے اور ۲۰ اے گذرتی ہیں۔

[ترمیم] فضائی

ڈافن کا ہوائی اڈہ اس علاقے میں کام کرتا ہے۔

[ترمیم] ریل

ڈافن میں کینیڈین نیشنل کی لائن گذرتی ہے جو وی آئی اے ریل بھی استعمال کرتی ہے۔

[ترمیم] محل وقوع

ڈافن مغربی مینی ٹوبا میں ڈک ماؤنٹین صوبائی پارک کے اور رائیڈنگ ماؤنٹین نیشنل پارک کے نزدیک واقع ہے۔ ڈافن مینی ٹوبا جھیل اور ڈافن جھیل کے پاس سے گذرتا ہے اور جھیل ونی پیگوئسس یہاں سے شمال میں واقع ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں