ڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈال سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ڈ اردو کا بارہواں حرف ہے۔ ہندی کا تیرہواں حرف ہے۔ فارسی و عربی میں مستعمل نہیں۔ حسابِ ابجد میں اس کے 'د' کے برابر 4 عدد شمار ہوتے ہیں۔ ہندی الاصل الفاظ میں پایا جاتا ہے۔

اردو حروفِ تہجی

مزید [ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ڈ&oldid=716561’’ مستعادہ منجانب