ڈان کے خوتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ڈان کے خوتے
[[تصویر:El ingenioso hidalgo don Quijote de la Mancha.jpg|230px]]
اصل عنوان El ingenioso hidalgo don Quixote De la Mancha
مُصنف(ین) میگوئل د سروانتس
تاریخ اشاعت 1605 (حصہ اول)
1615 (حصہ دوم)
– انگریزی اشاعت 1612 (حصہ اول)
1620 (حصہ دوم)
ناشر(ین) ژاں د لا سوئیستا
ملک قشتالہ
زبان قدیم ہسپانوی (قدیم قشتالی)
اصناف Picaresco, satire, parody, farce
ڈیوی اعشاریہ نظامی نمبر 863
ذرائع ابلاغ طباعت

ڈان کے خوتے (Don Quixote) (ہسپانوی:El ingenioso hidalgo don Quijote de la Mancha، انگریزی:The Ingenious Gentleman Don Quixote of La Mancha) ایک ہسپانوی ادیب میگوئل د سروانتس کا ناول ہے، یہ ناول 1605 اور 1615 کے درمیان دو حصوں پر مشتمل ہسپانوی اور انگریزی میں شائع ہوا۔ ناقدین ادب کی ایک بڑی تعداد نے اسے جدید یورپی ادب کا پہلا ناول قرار دیا ہے [1]۔ اس ناول کا شمار بجا طور پر عالمی ادب میں کیا جاتا ہے، نیز متعدد عالمی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوچکے ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]