ڈسکہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈسکہ، صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 300،000 ہے ۔ ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ سیالکوٹ 26 اور گوجرانوالہ 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
ڈسکہ کا نام “دہ کوہ“ سے بگڑ کر بنا ہے۔ “دہ“ لفظ فارسی زبان کا ہے اور اس کا مطلب حساب کا دس [10] ہے، اور “کوہ“ کا مطلب فاصلے کِا پیمانِۃ ہے جو کہ مغل دور مین استعمال ہوتا تھا۔ ڈسکہ شہر گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سے دس کوہ پر واقٰع ہے۔ ۔
مشہور شخصیات [ترمیم]
راجندر سنگھ بیدی بھارتی اداکار کبیر بیدی کے والد تقسیم ہند سے پہلے یہاں رہتے تھے۔ اُن کی لکھی ہو بھارتی فلم ایک چادر میلی سی میں دکھایا گیا گاوں دراصل اُن کا ابائی گاوں ہے۔ چوہدری ذولفقار خان پاکستان کلے پہلے وزیر خارجہ۔
