ڈومینیکا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اسلام کے لئے ڈومینیکا میں اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں. 2005 میں بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کے مطابق، اقلیتی مذاہب اور فرقوں کی آبادی کا 1.6 فیصد سے 0.2 فیصد ہے ان میں مسلمان یہودی اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں۔ڈومینیکا میں مسلمان اقلیت میں موجود ہیں زیادہ تر مسلمان دوسرے ممالک سے ہجر کر کے آئیں ہیں۔ ڈومینیکا کے میڈیکل کالج میں مسلم طالب علم زیر تعلیم ہیں جنہوں نے 2004 میں ڈومینیکا میں مسجد تعمیر کی ہے۔ ڈومینیکا میں کئی مسلم تنظیمیں موجود ہیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔