ڈونٹز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Karl Donitz

ڈونٹز

پیدائش: 1891ء

کارل ڈونٹز جرمن ایڈمرل ۔ پہلی جنگ عظیم میں جرمن یوبوٹ کا کمانڈر تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمن نیوی کا کمانڈر انچیف رہا۔ جرمنی کی شکست پر ہٹلر کا جانشین بنا۔ 1946ء میں نورمبرگ کی فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا دی۔