آمر

وکیپیڈیا سے
(ڈکٹیٹر سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

رومن عہد میں ڈکٹیٹر ایک قسم کا مجسٹریٹ ہوتا تھا جسے غیر معمولی حالات میں چھ ماہ کے عرصے کے لیے اختیارات تفویض کیے جاتے تھے۔ جدید زمانے میں ڈکٹیٹر کسی ایسے حکمران کو کہتے ہیں جو آئینی حدود سے متجاوز اختیارات کا مالک ہو۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آمر&oldid=470116’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں