ڈگلس ایڈمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈگلس ایڈم سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ڈگلس ایڈم

ڈگلس ایڈم

ڈگلس نیول ایڈم (پیدائس 1952ء وفات 2001ء) ایک برطانوی مصنف مزاح نگار اور ڈرامہ نگار تھا ۔ اس کی وجہ شہرت 1978 میں بی بی سی ریڈیو کے لیے بنائی گئی مزاحیہ سیریز تھی جس کا نام الفریڈ ہچکاک کی رہنمائے کائنات تھی ۔ اس کی پانچ کتابیں پندرہ ملین سے زیادہ تعداد میں فروخت ہوچکی تھی اس پر ٹی وی سیریز، کچھ اسٹیج پلے ز ، کامکس ، اور ایک کمپیوٹر گیم کے علاوہ 2005 میں ایک فیچر فلم بھی بن چکی ہے ۔


بیرونی مطالعہ[ترمیم]

IMDB - ایڈم ڈگلس

حوالہ جات[ترمیم]