ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن، پاکستان میں صوبہ سرحد کی انتظامی اکائی جو کہ 2000ء تک ریاستی حکومت کا تیسرا کلیہ شمار ہوتا تھا۔
1990ء تک اس ڈویژن میں بنوں ڈویژن کے اضلاع بھی شامل تھے لیکن اب ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے اضلاع شامل ہیں۔