ڈیرہ اسماعیل خان ہوائی اڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیرہ اسماعیل خان ہوائی اڈا یا ڈی آئی خان ہوائی اڈا (IATA: DSK, ICAO: OPDI) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔