ڈیرہ بگٹی
وکیپیڈیا سے
ڈیرہ بگٹی صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کا اہم شہر ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ بگتی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ نواب اکبر خان بگٹی کی وجہ سے مشہور ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔