ڈیرہ دون

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اتر پردیش بھارت کا شہر ، ضلع کا نام بھی ڈیرہ دون ہی ہے۔ یہاں ایک ملٹری اکیڈیمی اور سائنسی تحقیقاتی مرکز ہے۔ آب و ہوا کے لحاظ سے سرد اور صحت افزا مقام ہے۔ اس علاقے میں بہترین چاول پیدا ہوتے ہیں۔ یہیں سے مسوری کو جاتے ہیں جو اس سے بلند تر اور خنک اور صحت افزا مقام ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں