ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی نظام ترتیب دینے والے میلول ڈیوی (1851-1931)

ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی ، (مخفف:DD، ڈی ڈی) میلول ڈیوی کا ایک اہم کتب خانوی درجہ بندی نظام ہے۔ یہ درجہ بندی نظام پہلی بار 1876ء میں امریکا میں شایع کیا گيا۔[1] یہ تمام درجہ بندی نظاموں سے زیادہ استعمال ہونے والا نظام ہے۔ اس کی علامات میں صرف عربی اعداد استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ دنیا کے 98٪ کتب خانوں میں رائج ہے۔ اب تک اس درجہ بندی کے 23 مختلف ترامیم شدہ طباعتیں ہو چکی ہیں۔

انتظام و اشاعت[ترمیم]

مکمل نسخہ تاریخ اشاعت اختصار شدہ تاریخ اشاعت
1 1876
2 1885
3 1888
4واں 1891
5واں 1894 1 1895
6واں 1899
7واں 1911
8واں 1913 2 1915
9واں 1915
10واں 1919
11واں 1922 3 1926
12واں 1927 4واں 1929
13واں 1932 5واں 1936
14واں 1942 6واں 1945
15واں 1951 7واں 1953
16واں 1958 8واں 1959
17واں 1965 9واں 1965
18واں 1971 10واں 1971
19واں 1979 11واں 1979
20واں 1989 12واں 1990
21 1996 13واں 1997
22 2003 14واں 2004
23 2011 15واں 2012

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Melvil Dewey (1876)، Classification and Subject Index for Cataloguing and Arranging the Books and Pamphlets of a Library (Project Gutenberg eBook)، اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2012