ڈیکارٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک فرانسیسی سائنسدان اور ریاضی دان جس نے علم ہندسہ خصوصاََ تحلیلی ہندسہ Analytic geometry میں نمایاں کام کیا۔
ڈیکارٹ نے فلسفہ میں "شک کا طریقہ کار اپنایا،یہ طریقہ صرف انسان کی ذاتی موجودگی کو ثابت کرتا ہے، فرانسیسی زبان میں اسے "cogito ergo sum" کہتے ہیں ,جسکا مطلب ہے میں سوچتا ہوں، اسلیے میں موجود ہوں