ڤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ڤ کوردی زبان کا ایک حرف ہے جس کی آواز انگریزی v جیسی ہے اردو میں w اور v کا فرق نہیں کیا جاتا بلکہ دونوں کو و(w) ہی سمجھا جاتا ہے. جاوی زبان میں اسی حرف کو پ کی آواز کے لیے لکھا جاتا ہے

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ڤ&oldid=817255’’ مستعادہ منجانب