ڤرمی ہڈّیاں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ڤ ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
ڤرمی ہڈّیاں انسانی کھوپڑی کی اوسفکیشن یا ہڈّیاں بننے کے مرحلے میں بننے والی بےہنگم ہڈّیاں ہوتی ہیں۔ ان کی تعداد ایک، دو سے لے کر سو کے عدد کو تجاوز کرنا بھی دیکھنے میں آیا ہے۔