کاؤنٹی مرکز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کاؤنٹی مرکز (انگریزی: County seat) ایک اصطلاح ہے جو صوبہ کے انتظامی مرکز کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس اصطلاح کا استعمال ریاستہائے متحدہ امریکہ میں زیادہ ہوتا ہے۔