کائناتی غبار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کائناتی غبار (cosmic dust) ایسے غبار یا دھول کو کہا جاتا ہے کہ جو کائناتی فضاؤں میں پھیلا ہوا ہے اور اس میں جسامت کے لحاظ سے چند سالمات تا 0.1 ملی میٹر تک کے اجسام ملتے ہیں۔ اسکا بالخصوص زیادہ (تقریبا تمام) حصہ بین النجمی واسطہ (Interstellar medium) کے طور پر پایا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں