کارا کرغیز خودمختار اوبلاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کارا کرغیز خودمختار اوبلاست
Кара-Киргизская автономная область
Kara-Kirghiz Autonomous Oblast
خودمختار اوبلاست - روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ

1924–1936
دارالحکومت پیشپیک
تاریخی دور بین جنگی دور
 - قیام 14 اکتوبر 1924
 - نام تبدیل کرغیز خودمختار اوبلاست 15 مئی 1925
 - کے طور پر دوبارہ سے منظم کرغیز خود مختار اشتراکی سوویت جمہوریہ 11 فروری 1926
 - سقوط 5 دسمبر 1936


کارا کرغیز خودمختار اوبلاست (Kara-Kirghiz Autonomous Oblast) (روسی: Кара-Киргизская) سوویت وسطی ایشیاء کا سابق خطہ تھا۔ یہ روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ میں ترکستان خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کے زیادہ تر کرغیز حصے قائم ہوا ایک اوبلاست تھا۔ 15 مئی 1925ء کو اسکا نام تبدیل کر کے کرغیز خودمختار اوبلاست (Kirghiz Autonomous Oblast) رکھ دیا گیا۔ 5 دسمبر 1936 کو یہ کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ کے طور پر سوویت یونین کے اتحادی ممالک میں سے ایک بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]