کارل کارسٹنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کارل کارسٹنس
(جرمنی میں: Karl Carstens ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

صدر جرمنی
مدت منصب
1 جولائی 1979 – 30 جون 1984
چانسلر ہیلمٹ اشمڈت (1979-1982)،
ہیلمٹ کوہل (1982-1984)
والٹر شیل
رچرڈ وون وائسزاکر
صدر بنڈسٹاگ
مدت منصب
14 دسمبر 1976 – 31 مئی 1979
اینمیری رینجر
رچرڈ اسٹکلن
معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1914ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریمین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مئی 1992ء (78 سال)[1][2][3][4][5][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھرن
جماعت نازی جماعت (1 مئی 1937–)[9]
Christian Democratic Union (1955–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن شٹورمابٹائلونگ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل لا اسکول
میونخ یونیورسٹی
کولون یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  مفسرِ قانون   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت کولون یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1965)[11]
برلن کی اعزازی شہریت (1964)
 آرڈر آف جمیکا [12]
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کارل کارسٹنس (14 دسنبر 1914 - 30 مئی 1992) جرمن سیاست دان تھے۔ آپ نے 1979ء سے 1984ء تک جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔

سوانح حیات[ترمیم]

کارل کاتڑسنس بارمن شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اسکول ٹیچر تھے۔ آپ کی پیدائش کے تھوڑا عرصہ قبل وہ پہلی جنگ عظیم میں مغربی محاذ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ آپ نے 1933 سے 1936 تک فرینکفرٹ، ڈیجون، میونخ، کوئنگسبرگ اور ہیمبرگ کی یونیورسٹیوں سے قانون اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 1938میں آپ نے اپنا ڈاکٹریٹ مکمل کیا اور 1939 میں اپنا دوسرا اسٹاٹ سیکسامین کی سند کا امتحان دیا۔ 1949 میں آپ نے ییل لا اسکول سے ماہر القانون (LL.M) کی سند حاصل کی۔

میں کارل اور ویرونیکا کارٹسنس 1949

1939 سے 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران کارٹسنس وہرماکٹ طیارہ شکن آرٹلری دستہ کے رکن تھے اور جنگ کے اختتام تک سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدہ پر فائز ہو گئے۔

1944 میں کارسٹنس نے میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ ویرونیکا پرائر سے برلن میں شادی کی۔ جنگ کے اختتام پر کارٹسنس تے اپنے آبائی شہر بریمن میں وکالت شروع کر دی۔ 1950 میں آپ نے جامعہ کولون میں لیکچرار کی نوکری کی۔ 1954 میں انھوں نے جرمن خارجی دفتر میں سفارتی عمور کا کام سنبھالا اور یورپی کونسل، اسٹراس بورگ میں مغربی جرمنی کے نمائندگی کی۔ 1955 میں آپ نے کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد میں شمولیت اختیار کی۔

جولائی 1960 میں آپ دفتر خارجہ کے سیکرٹری ریاست بن گئے اور اسی سال جامعہ کولون میں پبلک اور بین الاقوامی قانون کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1966 - 1969 تک چانسلر کرٹ جارج کیسنگر کے دور میں بنی حکومت میں دفتر وزارت دفاع میں ریاست کے سیکرٹری بنے اور 1968 کے بعد جرمن چانسلری کے سربراہ بنے۔

1972 میں کارسٹنس بنڈسٹاگ میں منتخب ہوئے اور 1979 تک اس کے رکن رہے۔ مئی 1973 سے اکتوبر 1976 تک آپ کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد/کرسچن سماجی اتحاد کے پارلیمنٹری گروپ کے چیئرمین رہے۔

1976 کے وفاقی انتخابات میں سی ڈی یو/سی ایس یو پارلیمان کی سب سے بڑی جماعت ابھر کر سامنے آئی اور کارسٹنس کو 14 دسمبر 1976 میں بنڈسٹاگ کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ سی ڈی یو/سی ایس یو وفاقی کنونشن میں بھی اکثریت حاصل کرلی اور 1979 میں جماعت نے کارسٹنس کو جرمن صدر کے لیے نامزد کیا۔

23 مئی 1979 میں کارسٹنس وفاقی جمہوریہ جرمنی کے پانچویں صدر منتخب ہوئے، ان کے مقابل ایس پی ڈی کی این میری رینجر تھین۔

  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118519301 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2696880 — بنام: Karl Carstens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب catalog code: 11000321 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018 — عنوان : Stammdaten aller Abgeordneten des Deutschen Bundestages
  4. ^ ا ب بنام: Karl Carstens — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/17d77dc6a4aa4169adba42fda4a04c2f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/carstens-karl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ODIS ID: https://www.odis.be/lnk/PS_127031 — بنام: Karl Carstens
  7. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/14617 — بنام: Karl Carstens — عنوان : Proleksis enciklopedija
  8. بنام: Karl Carstens — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009046 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. Angehörige des Bundestags / I. -. X. Legislaturperiode — سے آرکائیو اصل
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120858622 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. https://www.quirinale.it/onorificenze/insigniti/33563
  12. https://jis.gov.jm/information/awards/order-of-jamaica/