کارل 4

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کارل ۴
Karel IV
Znak ZKC.png
Karel4 Big.jpg
عہد حکومت ۱۳۴۶ - ۱۳۷۸
پیشرو Jan Lucemburský
جانشین Václav IV
رفیق زندگی Blanche de Valois ۱۳۱۶ - ۱۳۴۸
Anna Falcká۱۳۲۹ - ۱۳۵۳
Anna Svídnická۱۳۳۹ - ۱۳۶۲
Eliška Pomořanská۱۳۴۷ - ۱۳۹۳
اولاد Václav IV.
والد Jan Lucemburský
والدہ Eliška Přemyslovna

کارل ۴ یا چارس چہارم (چیک میں:Karel IV) (ولادت:۱۳ مئی ۱۳۱۶ وفات: ۲۹ نومبر ۱۳۷۸) خاندان لوکسنبورگ کا ایک مشہور چیکی شاہ اور مقدس روم سلطنت کا شہنشاہ تھا جو ۱۳۴۶ سے ۱۳۷۸ تک بوہیمیا کا بادشاہ رہا ۔ کارل ۴ ۱۳ مئی ۱۳۱۶ میں پراگ میں پیدا ہوا ۔ ان کا والد کا نام یان لوکسنبورگ تھا۔ کارل ۴ نے فرانس میں لاطینی اور فرانسیسی کی تعلیم حاصل کی۔

تخت نشینی[ترمیم]

شاہ یان لوکسنبورگ کی وفات کے بعد کارل ۴ ۱۳۴۶ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. ان کی حکومت نے سیاست، اقتصاد اور شہروں کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا۔ انھوں نے پراگ کو وسعت دی اور یہاں یونیورسیٹی کی بنیاد لگی جو کارل یونیورسیٹی (چارلس یونیورسٹی) کے نام سے مشہور ہے۔ انہوں نے پراگ کو شاندار طریقہ سے تبدیل کیا. اس زمانے میں پراگ بھي مقدس رومی سلطنت کا اہم مرکز تھا۔ ۱۳۴۸ میں انہوں نے پراگ کے نزدیک عبادت، اپنے تحفظ اور آرام کے لئے ایک عظیم قلعہ تعمیر کیا جو کارلشٹین کے نام سے مشھور ہے۔

تصویریں[ترمیم]

چیک سلطنت
کارلشٹین