کانڈیہ
وکیپیڈیا سے
| رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو کاندیہ کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
کانڈیہ یا ہراکلیون جزیرہ کریٹ کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے ۔ ساتھ ہی یہ یونان کا چوتھا بڑا شہر بہی ہے ۔ مقامی لوگ اس"ہراکلیون" جبکہ یورپ میں اسے اراکیلو، اراکیلون، کانددیہ، کانڈیہ اور بھی کئ ناموں سے پکارا جاتا ہے ۔
کانڈیہ ، ہراکلیوعن پریفیکچر کا دارالحکومت ہے ۔ اس کے بین الاقوامی ہوائ اڈہے کا نام معروف ادییب نکوس کزنتزاکس کے نام پر رکہا گیا ہے ۔ آرتھر ایوینز کے کھوجے گۓ کنوسوس کے کہنڈرات بہی قریب واقع ہیں ۔