کاونٹ جولین

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کاونٹ جولین (ہسپانوی زبان میں Conde Julián کوندے خولیان) سبتہ کا عیسائی حکمران تھا۔ سبتہ(ہسپانوی میں Ceuta ثے اُوتا) اندلس کی اس عظیم سلطنت کا جنوبی ماتحت حصہ تھا جو پورے جزیرہ نما ہسپانیہ میں پھیلی ہوئی تھی۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں