کاٹی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کاٹی زبان
کاٹی بہ خطِ نستعلیق
مستعمل افغانستان 15,000[1]پاکستانچترال 4,400[2]
خطہ مرکزی ایشیاء
کل مکلمین 19,400
رتبہ پہلا
خاندان_زبان ہند- یورپی
  • ہند- ایرانی
    • کاٹی زبان
خطات نورستانی
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان کاٹی
نظمیت از کھوار اکیڈمی
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 bsh
آئیسو 639-2 bsh (B)  bsh (T)
آئیسو 639-3 bshKati
ملف:کاٹی زبان نقشہ.png
علاقہ جہاں کاٹی (بطورِ مادری زبان) بولنے والے آباد ہیں.
صوبہ سرحد کا نقشہ جس میں زرد رنگ ضلع چترال کو ظاہر کر رہا ہے اور یہاں کی وادی لوٹ کوہ میں کاٹی زبان بولی جاتی ہے۔

کاٹی چترال کے وادی لوٹ کوہ، وادی گوبور، وادی کونشٹ، وادی رومبور، شیخانن دیہہ [[وادی بمبوریت[[ اور وادی ارسون(ارڅون) میں بولی جانے والی ایک زبان ہے اس زبان پر کھوار زبان نے اپنا اثر چھوڑا ہے کاٹی زبان میں حروف تہجی ایجاد کیے جاچکے ہیں اور کاٹی زبان و ادب کو بھی محفوظ کیا جارہا ہے۔[3] بعض لوگ لفظ کاٹی کو کاتی اور کتی بھی بولتے ہیں، کاٹی لوگ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں آباد ہیں ۔ اس قبیلے کی مادری زبان کاٹی ہے جو کہ دری زبانوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ زبان اس خطہ میں نہایت جداگانہ مشہور ہے۔ چترال میں جن چھوٹی زبانوں کو خطرات لاحق ہیں ان میں کاٹی زبان بھی شامل ہے۔ کاٹی چترال میں بولی جانے والی ایک ہند-یورپی زبان ہے جو کہ چترال اور وادی کالاش میں بولی جاتی ہے۔ چترال میں اس زبان کو خطرات لاحق ہیں چترال اور کالاش کے لوگوں نے اس زبان کو بچانے کی طرف ابحی تک توجہ نہیں دی ہے۔ چترال کے تقریبا ساڑے چار ہزار افراد کی یہ مادری زبان ہے۔[4] اور پوری دنیا میں کاٹی زبان بولنے والوں کی تعداد انیس ہزار چار سو ہے[5] کھوار اکیڈمی نے چترال اور شمالی علاقہ جات کی جن معدوم ہونے زبانوں کو بچانے کے لیے یونیسکو (UNESCO) سے اپیل کی ہے ان زبانوں میں کاٹی بھی شامل ہے۔ کھوار زبان نے چترال میں بولی جانے والی جن بارہ زبانوں پر اپنا اثر چھوڑا ہے ان میں کاٹی بھی شامل ہے اور کالاشہ بولنے والے اب کھوار بولنے کو ترجیع دینے لگے ہیں اگر یہی صورت حال جاری رہی تو کاٹی زبان زبان ختم ہو جایے گی۔[6]


جماعت بندی[ترمیم]

کاٹی، ایرانی زبانوں کے مغربی گروہ سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ہند-یورپی زبانوں کی ایک شاخ ہے ۔

کتابیں[ترمیم]

ممالک جہاں کاٹی زبان بولنے والے آباد ہیں[ترمیم]

دیگر نام[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ http://www.ethnologue.com/show_language.asp?code=bsh
  2. ^ http://www.ethnologue.com/show_language.asp?code=bsh
  3. ^ کاٹی حروف تہجی: تحریر:رحمت عزیز چترالی، پبلشر:کھوار اکیڈمی،کراچی، 1996ء
  4. ^ کاٹی حروف تہجی: تحریر:رحمت عزیز چترالی، پبلشر:کھوار اکیڈمی،کراچی، 1996ء
  5. ^ http://www.ethnologue.com/show_language.asp?code=bsh
  6. ^ کاٹی حروف تہجی: تحریر:رحمت عزیز چترالی، پبلشر:کھوار اکیڈمی،کراچی، 1996ء

بیرونی روابط[ترمیم]