کبیر اكتِئابی اضطراب

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


کبیر اكتِئابی اضطراب (major depressive disorder) ایک قسم کا اضطراب عقلی ہے جس میں عام طور پر روزمرہ زندگی کے فرحت بخش اور پر لطف اوقات میں بھی پست مزاجی ، کم خود توقیری (low self-esteem) اور عدم تلذذ (anhedonia) کی کیفیات پائی جاتی ہیں۔ علم طب میں اس نفسیاتی کیفیت کو ایک ایسا مزاجی اضطراب (mood disorder) تسلیم کیا جاتا ہے کہ جس میں ایک (یا متعدد بار) کبیر اکتئابی نوبت تو واقع ہوتی ہو لیکن اس کے باوجود اس مرض میں جنونی (manic) ، مخلوطی اور جنون خفیفہ نوائب (hypomanic episodes) جیسی کیفیات نمودار نہیں ہوتی ہوں[1]۔

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ڈورلینڈ نامی ایک طبی روۓ خط لغت میں کبیر اکتئابی اضطراب کی تعریف۔