کتاب حقائق عالم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کتاب حقائق عالم  
[[تصویر:Wfbcover.jpg|230px]]
مصنف(ین) سی آئی اے
زبان انگریزی
صنف تقویم دنیا کے ممالک کے بارے میں
ناشر انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ[1]
تاریخ اشاعت اب سی آئی اے کی طرف سے کاغذی جلد کی کتاب کی شکل میں شائع نہیں ہوتی

کتاب حقائق عالم (the world factbook) جسے سی آئی اے کتاب حقائق عالم (the cia world factbook) بھی کہا جاتا ہے دنیا کے بارے میں معلومات ہیں جسے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی مرتب کرتی ہے۔

ذرائع معلومات[ترمیم]

  • انٹارکٹک معلومات پروگرام - نیشنل سائنس فاؤنڈیشن (antarctic information program - national science foundation)
  • مسلح افواج طبی انٹیلی جنس سینٹر - محکمہ دفاع (afrmed forces medical intelligence center - department of defense)
  • مردم شماری بیورو - محکمہ تجارت (bureau of the census - department of commerce)
  • بشری شماریات بیورو - محکمہ محنت و افرادی قوت (bureau of labor statistics - department of labor)
  • مینیجر کونسل برائے قومی انٹارکٹک پروگرام (council of managers of national antarctic programs)
  • ڈیفینس انٹیلیجنس ایجنسی - محکمہ دفاع (defense intelligence agency - department of defense)
  • محکمہ توانائی (department of energy)
  • محکمہ خارجہ (department of state)
  • مچھلی و جنگلی حیات سروس - محکمہ داخلہ (fish and wildlife service - department of the interior)
  • سمندری ایڈمنسٹریشن - محکمہ نقل و حمل (maritime administration - department of transportation)
  • قومی جغرافیائی مقامی انٹیلی جنس ایجنسی - محکمہ دفاع (national geospatial-intelligence agency - department of defense)
  • نیول سہولیات انجینئرنگ کمان - محکمہ دفاع (naval facilities engineering command - department of defense)
  • دفتر جزیراتی امور - محکمہ داخلہ (office of insular affairs - department of the interior)
  • دفتر نیول انٹیلی جنس - محکمہ دفاع (office of naval intelligence - department of defense)
  • آئل اینڈ گیس جرنل (oil & gas journal)
  • امریکی بورڈ جیوگرائی نام - محکمہ داخلہ (us board on geographic names - department of the interior)
  • امریکی نقل و حمل کمان - محکمہ دفاع (us transportation command - department of defense)

حقوق نقل و اشاعت[ترمیم]

کیونکہ کتاب حقائق عالم دائرۂ عام میں ہے لوگ اسکو دوبارہ تقسیم،ترمیم اور نظر ثانی کرنے کے لئے آزاد ہیں اسکے لیے سی آئی اے سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ تاہم سی آئی اے کی درخواست کرتا ہے کہ جب کتاب حقائق عالم استعمال کیا جائے تو اس کا حوالہ دیا جائے۔

تجدید اور دستیابی[ترمیم]

نومبر 2001ء سے پہلے کتاب حقائق عالم موقعِ حبالہ (website) سالانہ تجدید کیا جاتا تھا. [2] جبکہ 2004 سے 2010 تک اسے ہر دو ہفتے میں تجدید کیا جاتا تھا 2010 کے بعد اسکی تجدید ہر ہفتے کی جاتی ہے۔

بین الاقوامی معیاری کتابی عدد (isbn)[ترمیم]

حکومتی ایڈیشن

پوٹو میک کتب دوبارہ اشاعت

سکائی ہارس پبلشنگ دوبارہ اشاعت

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست تغیرات و وجودات فی کتاب حقائق عالم

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Central Intelligence Agency (2007-04-25). "Intelligence & Analysis - Products". https://www.cia.gov/offices-of-cia/intelligence-analysis/products.html. Retrieved 2010-10-23. "The DI publishes unclassified reference aids that are available to the public. The annual World Factbook is a comprehensive compendium of profiles on more than 260 countries and other entities."  (Archived by WebCite at http://www.webcitation.org/5th2WIAtu)
  2. ^ Directorate of Intelligence. "The World Factbook - Frequently Asked Questions (FAQs): How often is The World Factbook updated?". https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/docs/faqs.html. Retrieved 2009-01-26. "Formerly our Web site (and the published Factbook) were only updated annually. Beginning in November 2001 we instituted a new system of more frequent online updates. The World Factbook is currently updated every two weeks."