کتھک
وکیپیڈیا سے
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
کتھک (Kathak ( ہندی : कथक ) ہندوستانی کلاسیکی رقص آٹھ قسم کے ہیں۔ ان میں سے ایک کتھک رقص ہے۔ یہ رقص شمالی ہندوستان میں کافی مشہور ہے۔ اس رقص میں فارسی رسم و رواج چھلکتے ہیں۔ اس رقص کے تین اہم گھرانے ہیں، جئےپوری، لکھنوی اور بنارسی گھرانہ۔ اس رقص کے رقاص بڑے ہی دلچسپ پیراہن پہنتے ہیں۔ اور ان کا رقص کلاسیکی انداز کا ہوتا ہے۔ مغلیہ دور میں یہ رقص عروج پر تھا۔
اس رقص مشہور شخصیات میں برجو مہاراج اہم ہیں۔
[ترمیم] حوالہ جات
- Kothari, Sunil (1989) Kathak: Indian Classical Dance Art, New Delhi.
- Kippen, James and Bel, Andreine Lucknow Kathak Dance, Bansuri, Volume 13, 1996
[ترمیم] مزید دیکھیے
[ترمیم] بیرونی روابط
- [1] KATHAK- Art India