کراچی ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کراچی ایکسپریس
Karachi Express
Karachi Express 01.jpg
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کراچی کینٹ
اسٹاپ 7
اختتام لاہور جنکشن
فاصلہ 1,260 kilometres (780 mi)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 15 اپ (کراچی -> لاہور),
16 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی اور اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
کراچی ایکسپریس نقشہ راستہ

کراچی ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 1940ء دہائی میں کراچی اور پشاور کے درمیان ہوا تاہم بعد میں اس کا روٹ مختصر کر دیا گیا۔ [1]

کراچی ایکسپریس اکانومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے اور یہ 1,260 kilometres (780 mi) کا فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان اور ساہیوال

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]