کراچی ایکسپو سینٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کراچی کی مشہور حسن اسکوائر چورنگی پر سوک سینٹر کے عین مقابل یہ مقام بنیادی طور پر نمائشوں کے لئے مخصوص ہے۔ جہاں سالانہ حربی ،آئی ٹی ،صنعتی اقسام کی ملکی و غیرملکی نمائشیں منعقد ہوتی ہیں. یہ نمائشیں عام شہریوں کے لئے شجر ممنوعہ کی سی حامل ہیں جہاں ان کا داخلہ جوئے شیر لانے کے مترادف ہے.