کراچی ڈولفنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کراچی ڈولفنز
فائل:Karachi-Dolphins.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم شاہد آفریدی
کوچاعظم خان
معلومات ٹیم
  سیاہ   سنہری
تاسیس2004
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش54,000

کراچی ڈالفنز کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ڈولفنز کا مقامی میدان نیشنل اسٹیڈیم کراچی ہے۔ اس ٹیم کے مدیر رازق ربانی اور تربیت کار اعظم خان ہیں۔[1]

دستہ[ترمیم]

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موٹے خط میں لکھا گیا ہے۔

شاہد آفریدی
فواد عالم
عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
اسد شفیق پاکستان کا پرچم 28 جنوری 1986ء(1986-01-28) ‏(38) دائیں ہاتھ دائیں لیگ بریک
مہیلا جے وردھنے سری لنکا کا پرچم 27 مئی 1977ء(1977-05-27) ‏(46) دائیں ہاتھ بائیں لیگ بریک
خالد لطیف پاکستان کا پرچم 4 نومبر 1985ء(1985-11-04) ‏(38) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
شاہزیب حسن پاکستان کا پرچم 25 دسمبر 1989ء(1989-12-25) ‏(34) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
رمیز راجہ جونئیر پاکستان کا پرچم 31 جولائی 1987ء(1987-07-31) ‏(36) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
شہریار غنی پاکستان کا پرچم 9 ستمبر 1985ء(1985-09-09) ‏(38) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ
آل راؤنڈر
فواد عالم پاکستان کا پرچم 8 اکتوبر 1985ء(1985-10-08) ‏(38) بائیں ہاتھ سست رفتار بائیں آرتھوڈوکس سپن
شاہد آفریدی پاکستان کا پرچم 1 مارچ 1980ء(1980-03-01) ‏(44) دائیں ہاتھ دائیں لیگ سپن
محمد راجا آسٹریلیا کا پرچم 3 مارچ 1990ء(1990-03-03) ‏(34) دائیں ہاتھ دائیں لیگ سپن
وکٹ کیپر
سرفراز احمد پاکستان کا پرچم 22 مئی 1987ء(1987-05-22) ‏(36) دائیں ہاتھ
گیند باز
فراز احمد پاکستان کا پرچم 16 اکتوبر 1984ء(1984-10-16) ‏(39) دائیں ہاتھ سست رفتار بائیں آرتھوڈوکس سپن
حارث ایاز پاکستان کا پرچم 16 اکتوبر 1975ء(1975-10-16) ‏(48) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
محمد سمیع پاکستان کا پرچم 24 فروری 1981ء(1981-02-24) ‏(43) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ
رومان رئیس پاکستان کا پرچم 18 اکتوبر 1991ء(1991-10-18) ‏(32) دائیں ہاتھ بائیں فاسٹ باؤلنگ
سنیل نارائن ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم 26 مئی 1988ء(1988-05-26) ‏(35) بائیں ہاتھ دائیں آف بریک
سہیل خان پاکستان کا پرچم 6 مارچ 1984ء(1984-03-06) ‏(40) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ
تنویر احمد پاکستان کا پرچم 20 دسمبر 1978ء(1978-12-20) ‏(45) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ

کفیل[ترمیم]

سجلات[ترمیم]

بلے بازی[ترمیم]

گیند بازی[ترمیم]

وکٹ کیپر سجلات[ترمیم]

میدان داری[ترمیم]

مشہور کھلاڑی[ترمیم]

زیادہ میچ بطور کپتان[ترمیم]

کھلاڑی دور میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
شاہد آفریدی 2006–2014 22 16 06 00 00 72.72
محمد سمیع 2010–2013 17 10 06 01 00 61.76
فیصل اقبال 2006–2006 06 04 02 00 00 66.66
معین خان 2005–2005 05 03 02 00 00 60.00
خالد لطیف 2009–2009 02 01 01 00 00 50.00
نعمان اللہ 2006–2006 01 00 01 00 00 00

تفصیل

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کراچی ڈالفنز"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ 2008-07-04۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2008  النص "PCB" تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]