کراچی ڈویژن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کراچی ڈویژن، پاکستان میں صوبہ سندھ کی صوبائی حکومت کا تیسرا کلیہ جس کی حیثیت 2000ء کی اصلاحات میں تبدیل کر دی گئی۔ اس ڈویژن میں پانچ اضلاع شامل ہیں۔
کراچی ڈویژن کا علاقہ اب کراچی کی شہری حکومت کے حدود اربعہ میں آتا ہے جو کہ اس کے انتظام کو سنبھالنے کی ذمہ دار ہے، اور کراچی ڈویژن کو کراچی سٹی کا بھی نام دیا جاتا ہے۔

[ترمیم] اضلاع

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں