کرسٹن بیکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرسٹن بیکر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 دسمبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہامبرگ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  صحافی ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرسٹن بیکر (پیدائش: 13 دسمبر 1965، ہیمبرگ) جرمن بعید نما صحافی، مصنف اور میزبان ہیں جو لندن میں رہائش پزیر ہیں۔ وہ جرمن ریڈیو کے لیے اور ایم ٹی وی کے لیے کام کرتی رہیں۔

1992ء میں کرسٹن کی پاکستان کرکٹ کھلاڑی عمران خان سے لندن میں ملاقات ہوئی اور ان سے متاثر ہو کر وہ مشرف بہ اسلام ہو گئیں۔[2]

کرسٹن بیکر کی جرمن زبان میں کتاب[3] "ایم ٹی وی سے مکہ" انگلش، اردو،ڈچ اور عربی میں بھی شائع ہو گئی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/132087707  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. سابقہ جرمن میزبان اسلام لے آئیں
  3. "کرسٹن بیکر، اسلام اور عمران خان ۔۔"۔ https://www.siasat.pk/  روابط خارجية في |website= (معاونت)