کرم ایجنسی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| کرم ایجنسی (اردو کرم]] (پشتو: كرمه) |
|
|---|---|
| — ایجنسی — | |
| قبائلی علاقہ جات کے اضلاع کا نقشہ | |
| ملک | پاکستان |
| قیام | |
| تحصیل |
فہرست
2
|
| حکومت | |
| - پولیٹیکل ایجنٹ | 1 |
| رقبہ | |
| - کُل | 3,310 کلومیٹر2 (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ محرفی تنقیط ","۔ میل2) |
| آبادی (1998) | |
| - کُل | 448,310 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5) |
| اہم (زبانیں | پشتو, اردو, فارسی زبان, اور انگریزی. |
کرم ایجنسی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ایک ایجنسی ہے۔ جو تمام ایجنسیز میں خوبصورت ترین اور اہم ایجنسی ہے۔ یھاں پر اکثریت بنگش قبائیل آباد ھیں۔
جغرافیہ [ترمیم]
اس کی سرحدیں ایک طرف افغانستان ، اورکزئی ایجنسی ، خیبر ایجنسی ، ٹل, ہنگو ، اور شمالی وزیرستان جبکہ کچھ حصہ بنوں سے ملتا ہیں۔
تحصیلیں [ترمیم]
کرم کی تین تحصیلیں پارہ چنار ، صدہ اور بگن ہے۔
|
|||||||