کروفٹ مینور
کروفٹ مینور Croft Manor
کروفٹ مینور اصل میں انگلینڈ کا ہیٹفیلڈ محل ہے Croft Manor orignaly Palace of Hatfield Surrey London
کروفٹ مینور گیم میں[ترمیم]
یہ ٹومب رایڈر گیم کا ٹریننگ لیول ہے، جو برطانیہ میں موجود لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر بنا ہوا ہے- اس کے ذریعہ پہلی مرتبہ گیم کھیلنے والا لارا کروفٹ کی مہم جو صلاحیتوں کو سمجھ سکتا ہے اور گیم کے کنٹرول پر عبور حاصل کر سکتا ہے-
لنکس[ترمیم]
http://tombraider-game.blogspot.com/2007/11/blog-post_2445.html