کرٹس سٹرائکر (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کرٹس سٹرائکر (مارٹل کامبیٹ)

کرٹس سٹرائکر مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ [ترمیم]

سٹرائکر ایک پولیس افسر تھا، جسکو [[شاوخان (مارٹل کامبیٹ) کی آمد کے وقت نیو یارک میں حفاضت کے لیے رکھا گیا۔ اس نے لوگوں کو سکون دینے کی کوشش کی لیکن یہ ناکام رہا، پھر اسکو چند اور بچے ہوے لوگوں سے ملنے کا حکم ملا، ریڈن (مارٹل کامبیٹ) کی طرف سے۔ اس نے باقی اچھے سپاہیوں کا ساتھ دیا، اور شاوخان کو شکست دینے میں کامیاب رہا۔

سپاہانہ فن [ترمیم]

سٹرائکر کو مارٹل کامبیٹ ارماگیڈن میں چین کی ہوا چوان کے نام کا سپاہانہ فن دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے اس نے مارٹل کامبیٹ 3 میں شرکت کی جس میں اصلی سپاہانہ فن کو مخصوص طور پہ استعمال نہیں کیا گیا۔ اس کے کئ ہتھیار ہیں: "نائٹ اسٹکس، رائٹ گن اور مشین گن۔ در اصل یہ سب اس کے کام میں ویسے بھی استعمال ہوتے تھے۔

بیرونی روابط [ترمیم]

سٹرائکر