کرٹ گوڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کرٹ گوڈل

کرٹ گوڈل
پیدائش 28 اپریل 1906 (1906-04-28)
بازیل، سویٹزرلینڈ
وفات 14 جنوری 1978 (عمر 71 سال)
پرنسٹن، نیو جرسی امریکہ
سکونت امریکہ
قومیت آسٹریا، امریکہ
میدان منطق، ریاضی
اِدارے جامعہ بازیل
مادر علمی جامعہ ویانا
علمائی مشیر ہینس ہان
وجہِ معروفیت Gödel's incompleteness theorems, Gödel's completeness theorem, the consistency of the Continuum hypothesis with ZFC, Gödel metric, Gödel's ontological proof
مذہبی وابستگی کالوینی
دستخط

کرٹ گوڈل[ترمیم]

گرٹ گوڈل آسٹروی امریکی منطق دان، ریاضی دان اور فلسفی تھا۔ وہ 28 اپریل 1906ء کو آسٹریا-مجارستان میں پیدا ہوا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد وہ امریکہ ہجرت کر گیا۔ 1931ء میں جب وہ صرف 25 سال کا تھا اس نے دو مشہور مقالہ جات گوڈل نامکملیت قضیہات (Gödel's incompleteness theorems) پر پیش کئے۔