ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم
مقامایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان
تاسیس2003ء
گنجائش4000
ملکیتپاکستان کرکٹ بورڈ
متصرفایبٹ آباد رائنوز
ماخذ: http://www.pcboard.com.pk/Pakistan/Grounds/2009.html پاکستان کرکٹ بورڈ

ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں واقع ایک کھیل کا میدان ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]