کرکٹ عالمی کپ 2007ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کرکٹ عالمی کپ 2007 سے رجوع مکرر)
کرکٹ عالمی کپ 2007ء
2007 ICC Cricket World Cup
2007 کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا لوگو
تاریخ13 مارچ – 28 اپریل
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبانویسٹ انڈیز
فاتح آسٹریلیا (4 بار)
شریک ٹیمیں16 (97 داخلہ لینے والوں میں سے)
کل مقابلے51
تماشائی672,000 (13,176 فی میچ)
بہترین کھلاڑیآسٹریلیا کا پرچم گلین میک گراتھ
کثیر رنزآسٹریلیا کا پرچم میتھیو ہیڈن (659)
کثیر وکٹیںآسٹریلیا کا پرچم گلین میک گراتھ (26)
2003
2011

کرکٹ عالمی کپ 2007ء (انگریزی: 2007 Cricket World Cup) نواں کرکٹ عالمی کپ تھا جو 13 مارج تا 28 اپریل 2007ء کو ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوا۔ یہ کرکٹ کا پہلا عالمی کپ تھا جو، ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوا۔ جبکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ، ویسٹ انڈیز ٹیم، عالمی کپ کی کارکردگی کے لحاط سے دوسری بہترین ٹیم ہے۔

عالمی کپ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا، جو اس وقت تک کی، کسی کرکٹ عالمی کپ میں ٹیموں کی سب سے زیادہ تعداد تھی۔ کل 51 مقابلے ہوئے۔

میدان[ترمیم]

میلو، سرکاری شو بنکر (mascot)
میدان شہر ملک گنجائش میچ
کنگسٹن اوول برج ٹاؤن بارباڈوس 27,000 7(فائنل)
سابینا پارک کنگسٹن جمیکا 30,000 7(سیمی فائنل)
بییو سیوجر میدان گراس ایسلٹ سینٹ لوسیا 20,000 7(سیمی فائنل)
کیوین پارک اوول پورٹ آف اسپین ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 26,000 6
پروویڈنس میدان پروویڈنس، گیانا گیانا 15,000 6
سر وینوین رچرڈز میدان نارتھ ساؤنڈ اینٹیگوا و باربوڈا 20,000 6
کیوین پارک گریناڈا سینٹ جارج، گریناڈا گریناڈا 20,000 6
وارنر پارک باسیتیر سینٹ کٹس 10,000 6
اینٹیگوا و باربوڈا بارباڈوس گریناڈا گیانا
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم
گنجائش: 20,000
کنسنگٹن اوول
گنجائش: 27,000
Queen's Park
گنجائش: 20,000
پروویڈنس اسٹیڈیم
گنجائش: 15,000
جمیکا سینٹ کیٹز و ناویس سینٹ لوسیا ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
سبینا پارک
گنجائش: 16,000
Warner Park Stadium
گنجائش: 10,000
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 20,000
کوئنز پارک اوول
گنجائش: 25,000

شریک ممالک[ترمیم]

2007 عالمی کپ کے تمام ٹیموں کے کپتان
مستقل رکن
 آسٹریلیا  بنگلادیش
 انگلستان  بھارت
 نیوزی لینڈ  پاکستان
 جنوبی افریقا  سری لنکا
 ویسٹ انڈیز  زمبابوے
ایسوسی ایٹڈ رکن
 برمودا  کینیڈا
 کینیا  آئرلینڈ
 نیدرلینڈز  سکاٹ لینڈ

قیادت[ترمیم]

عالمی کپ کی افتتاحی تقریب۔

عالمی کپ شروع ہونے سے پہلے شریک ممالک کی درجہ بندی بلحاظ کارکردگی یہ تھی:

درجہ بندی ٹیم پوائنٹ
1  جنوبی افریقا 128
2  آسٹریلیا 125
3  نیوزی لینڈ 113
4  پاکستان 111
5  بھارت 109
6  سری لنکا 108
7  انگلستان 106
8  ویسٹ انڈیز 101
9  بنگلادیش 42
10  زمبابوے 22
11  کینیا 0
12  سکاٹ لینڈ 0% / 69%
13  نیدرلینڈز 0% / 50%
14  آئرلینڈ 0% / 44%
15  کینیڈا 0% / 33%
16  برمودا 0% / 28%

افتتاحی تقریب[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]