کرک (اردن)
وکیپیڈیا سے
-
کرک کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے کرک (ضد ابہام)۔
یہ جنوب مغربی اردن کا ایک شہر ہے جو دریائے اردن کے قریب واقع ہے۔ اس کے قریب موتہ کے مقام پر مسلمانوں اور بازنطینی افواج کے درمیان جمادی الاول 8ھ (ستمبر 629ء) میں جنگ موتہ ہوئی تھی۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔