کیریباتی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کریبتی سے رجوع مکرر)
| Ribaberikin Kiribati Republic of Kiribati جمہوریہ کیریباتی |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Te mauri, te raoi ao te tabomoa |
|||||
| ترانہ: Teirake Kaini Kiribati/ Stand up, Kiribati | |||||
| دارالحکومت | تاراوا |
||||
| عظیم ترین شہر | تاراوا | ||||
| دفتری زبان(یں) | کیریباتوی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) انوتے تونگ |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 12 جولائی 1979ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
726 مربع کلومیٹر (187) 280.31 مربع میل 0 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2000 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
95,000 (189) 84494 137 فی مربع کلومیٹر(77) 355 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 2400 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (188 واں) 1800 بین الاقوامی ڈالر (149 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.515 (غیر متعین) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | آسٹریلوی ڈالر (AUD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 12) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 12) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ki | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+686 |
||||
کیریباتی (انگریزی: Kiribati) ایک چھوٹا ملک اور بے شمار جزیروں پر مشتمل ہے جو 3,500,000 مربع کلومیٹر کے علاقے پر وسطی بحر اوقیانوس میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کا کل زمینی رقبہ 726 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2005ء میں 105,432 لگایا گیا تھا۔ اس کا دارلحکومت تاراوا ہے۔
