کشان سلطنت
| کشان سلطنت | |
| یوہژی | |
| سن ۳۰ ؟ تا ۳۷۵؟ م | |
| کشان علاقوں (مکمل لکیر) اور کنشک اعظم (بندیدار لکیر) کے تحت کشان قلمرو کی وسیع سرحدیں بمطابق رباطک نقش کاری | |
| دارالحکومت | پشاور بگرام ٹیکسلا متھرا |
| سیاسی حثیت
|
بادشاہت
|
| قیام | ؟۳۰ م |
| خاتمہ
|
؟۳۷۵ م
|
کشان سلطنت 1 صدی عیسوی میں یوہژی وفاق کی ایک شاخ، "کشان" کے نئے و طاقتور سردار کوجولا کادفیس نے قائم کی تھی- یہ سلطنت سن ۳۰ ؟ تا ۳۷۵؟ م تک قائم رہی- اس کی سرحدیں وسیع تھیں جن میں موجودہ شمالی بھارت، پاکستان، افغانستان، مشرقی ایران، جنوب ترکمانستان، فرغانہ اور تاریم طاس کے علاقے آتے تھے- اس کا سب سے مشہور شہنشاہ کنشک اعظم تھا جس کی بدولت بدھ مت نے بر صغیر میں فروغ پایا- کشان سلطنت کے رومی سلطنت، ساسانی سلطنت اور ہان چین کے ساتھ سفارتی رابطے بھی تھے- باوجود اس کے، کہ بےشمار کام، فلسفہ، فن اور سائنس پر کشان کی سرحدوں کے اندر تشکیل ہوا، آج ہمیں ان سے براہ راست کوئی لکھی ہوئی تاریخ نہیں موصول ہوئی ہے اور جو ہمیں معلومات حاصل ہوئی ہیں وہ بیشتر اکثر دوسری زبانوں میں تاریخ دان اور نقش کاری کے ذریعے ہم تک پہنچی ہیں، خاص طور پر چینی زبان میں- 3 صدی عیسوی میں اس کا زوال شروع ہوتا ہے جب گپتا سلطنت اور ساسانی سلطنت کے ساسانیان ہند میں کشان سلطنت کے قلمرو سمو گئے-
فہرست |
پس منظر [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
ابتدائی تاریخ [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
عروج [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
ثقافت [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
مذہب [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
اقتصادی و معاشی حالات [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
سفارتکاری و خارجی تعلقات [ترمیم]
رومی سلطنت [ترمیم]
کئی رومن ذرائع باختر اور ہندوستان کے شہنشاہوں سے 2صدی کے دوران، سفیر کے دورے بیان کرتے ہیں، شاید وہ کشان کا حوالہ دے رہے ہوتے ہیں-
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زوال [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
فہرست حکمران کشان سلطنت [ترمیم]
اس عنوان کے لئے مزید پڑھیں، فہرست حکمران کشان سلطنت
حوالہ جات [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
بیرون روابط [ترمیم]
مضمون کا یہ قطعہ ابھی نامکمل ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
- تاریخ وسطی ایشیاء
- افغانستان میں بدھ مت
- پاکستان میں بدھ مت
- وسط ایشیاء
- بھارت کی سلطنتیں اور مملکتیں
- یوریشیائی خانہ بدوش
- ایشیاء کی سابقہ سلطنتیں
- تاریخ ایران
- تاریخ پاکستان
- تاریخ تاجکستان
- کشان سلطنت
- تاریخ کشان سلطنت
- قدیم اقوام
- تاریخ افغانستان قبل از اسلام
- تاریخ جنوبی ایشیاء
- ایشیاء کے سابقہ ممالک
- ایشیاء کی سابقہ بادشاہتیں
- پاکستان کی قدیم تاریخ
- بھارت کی قدیم تاریخ