کشمیری زبان
وکیپیڈیا سے
کشمیری زبان داردی گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک ذیلی زبان ہے اور یہ کشمیر کی وادی، جموں اور کشمیر میں بولی جانے والی بنیادی زبان ہے۔ 2001ء کے اعداد و شمار کے مطابق جموں اور کشمیر میں کشمیری زبان بولنے والے اندازاً 5,554,496 افراد موجود ہیں۔